آپ نے صرف اتنا کرنا ھے کہ
---
--stellarium-0.8.1--
نامی اس زبردست سوفٹ وئر کو فری ڈوان لوڈ کریں------اس کو اپنے شہر کا ارض بلد
اور طول بلد بتائیں-----لیجئے یہ آپ کے سامنے اسی وقت اور تاریخ کے مطابق ،ستاروں، سیاروں اور کہکشاؤں
کی تمام پوزیشن ۔۔۔ان کے ناموں اور فاصلوں سمیت سکرین پردیکھا دے گا---- اب آپکے
اپنے صحن آپ کی۔۔۔رصد گاہیں۔۔ہیں۔۔۔۔۔۔۔اب آسمان پہ چمکنے والی ہر چیز۔۔۔آپ کے لۓ شناسا ہے۔۔۔۔۔آج سے آپ اس
کائنات کی وسعتوں کے امین ہیں۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ آج سے آپ فلکیات داں ہیں۔۔۔

0 comments:
Post a Comment